صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مظفر گڑھ جلسہ میں چیف سیکرٹری ،آئی جی اور پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے پر ردعمل

عمران خان کی طرف سے پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے کی پر زور مذمت کرتا ہوں ۔صوبای وزیر داخلہ ۔ کسی بھی انتظامی یا پولیس افسر اور اہلکار کو دھمکانا قانون کے مطابق جرم ہے ۔ عطا اللہ تارڑ ۔ تمام افسران اور اہلکار ضمنی الیکشن میں اپنے فرائض انتہائی غیر جانبداری ، ایمانداری […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عوام کے لئے خوش خبری اور مبارک

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ طے پاگیا ہے،قوم کو مبارک دیتا ہوں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کرکے آئی ایم ایف سے ایک اچھا معاہدہ طے کرنے میں کامیاب ہوئے آئی ایم ایف نے تسلیم کیا ہے کہ گزشتہ سال […]

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا بڑا انکشاف

امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو سے پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کر لیا ہے پی ٹی آئی کے راہنما کی ملاقات اور امریکی حکومت سے معافی تلافی کی تمام تفصیلات اور شواہد ہمارے پاس آ چکے ہیں پاکستان میں امریکہ کے خلاف […]

وزیراعظم شہباز شریف کا مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سخت نوٹس

وزیراعظم کا ہوائی اڈوں پر مسافروں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار وزیراعظم کا غیر قانونی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا حکمنامہ فوری معطل کرنے کا حکم ہوائی اڈوں پر مسافروں کو تنگ کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے: وزیراعظم کی سخت ہدایت وزیراعظم نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی […]

10 سال سے زیر تعمیر جدید اسلام آباد جیل کمپلیکس کی قسمت جاگ گئی، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم وزیراعظم نے جیل منصوبے کے جائزے کے لئے 6 رکنی کمیٹی بنا دی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں کمیٹی کے سربراہ مقرر، سیکرٹری ٹو وزیراعظم ڈاکٹر توقیر شاہ کے دستخطوں سے حکمنامہ جاری کمیٹی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن وامان سے متعلق لاہور میں اہم اجلاس کا انعقاد

وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا اجلاس میں صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر غور آئی وزیراعظم شہباز شریف کی ملک بھر میں عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کا سٹریٹ کرائم کی […]

وزیر قانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں عمران خان اور ان کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی نیب بھی ذمہ دار ہے نیب میں جو ترامیم ہیں وہ عمران خان صاحب کا اپنا قانون تھا اور 80 فیصد ترامیم ان کی لائی ہوئی ہیں یہ وہ 80 فیصد ترامیم ہیں جو عمران خان نے اپنے […]