وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے لئے بڑا فیصلہ

بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے: وزیراعظم نے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کے لئے بڑا اور بنیادی قدم اٹھایا ہے فیصلے سے پاکستان اربوں ڈالر کی بچت کرسکے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی کا اہم اجلاس آج بلا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج دوپہر بارہ بجے ہوگا وزیراعظم پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں سے متعلق جائزہ لیں گے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات، شکایات اور دادرسی بہتر بنانے پر مشاورت ہو گی وزیراعظم نے پارٹی ارکان قومی وصوبائی […]

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کےلئے خصوصی مراعات کا بڑا پیکج دینے کا فیصلہ

متاثرہ علاقوں کے طلباءکے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لئے وزیراعظم نے یکج کی تیاری کی ہدایات دی ہیں فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی وظائف کا فیصلہ کیا گیا ہے عمل درآمد کے طریقہ کار کے لئے وزارت تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمشن نے مل کر کام شروع کردیا تعلیمی […]

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ 2022 میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری کر دیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کے ذریعے عطیات جمع کرنے کا سرکلر جاری کر دیا ہے اندرون و بیرون ملک پاکستانی عطیات اس اکاؤنٹ میں جمع کرا سکتے ہیں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ملک بھر بالخصوص بلوچستان اور سندھ میں غیرمعمولی تباہی ہوئی آئیں ہم سب مصیبت […]

وزیراعظم شہباز شریف کی قطر سے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف کے اقدامات کی نگرانی جاری

وزیراعظم کی بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت وزیراعظم کی ا’ین ڈی ایم اے’ سمیت تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو اشتراک عمل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت بارشوں کا ہے درپے سلسلہ سیلاب کی تباہی میں مزید اضافہ کر رہا ہے سیلاب سے […]