‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے بیان ردعمل

عمران صاحب نے آئین شکنی کی ہے جس کی سزا سزائے موت ہے بائیس کروڑ کا ملک عمران کی انّا نہیں بلکہ آئین پہ چلے گا قوم کو مبارکباد عمران صاحب وزیراعظم نہیں رہے باقی آئین پہ حملے کا حساب سپریم کورٹ میں ہو جائے گا انشاءاللہ ‎عمران صاحب سمیت سب آرٹیکل 6کے مجرم ہیں، […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا

عمران نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، آرٹیکل 6 کی پکڑ میں آگئے ایوان میں ثابت ہوگیا کہ عمران نیازی ہار گئے ہیں اس وقت ملک میں کوئی حکومت نہیں، ایک آئین شکن ٹولے نے قبضہ کیا ہوا ہے عمران نیازی وزیراعظم ہی نہیں تو اس آئینی اختیار کو استعمال کیسے […]

Joint Opp Demands Full Bench Hearing Of Imran’s Open Coup Against Country, Constitution

ISLAMABAD: The Joint Opposition in the National Assembly has demanded that the case dealing with the violation of the constitution and unlawful actions taken by the Imran-led PTI Government against the constitutional no-confidence motion in Sunday’s session of the National Assembly, be heard by a full bench of the Supreme Court. In a joint statement, […]

متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ بیان

اسلام آباد : مورخہ 3 اپریل 2022 متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت(Coup) کی ہے جس کی سزا آئین کے آرٹیکل 6 میں درج ہے۔ عمران نیازی کی اس بغاوت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ آج ملک کی تاریخ کاسیاہ ترین دن […]