عمران نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، آرٹیکل 6 کی پکڑ میں آگئے
ایوان میں ثابت ہوگیا کہ عمران نیازی ہار گئے ہیں
اس وقت ملک میں کوئی حکومت نہیں، ایک آئین شکن ٹولے نے قبضہ کیا ہوا ہے
عمران نیازی وزیراعظم ہی نہیں تو اس آئینی اختیار کو استعمال کیسے کرسکتا ہے
آئین کی شق 5 کو استعمال کیاگیا، اسی میں لکھا ہے کہ ہر صورت آئین پر عمل کیاجائے گا
شخصی اقتدار کو غیرآئینی طول دینے کے لئے آئین پر حملہ کیا گیا
عمران نیازی ملک کو انارکی میں دھکیل چکے ہیں، چیف جسٹس پاکستان ملک کو بحران سے بچا سکتے ہیں
امید ہے کہ عدالت عظمی آئین کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے اور ملک کو آئین شکنی سے تحفظ کے لئے اپنا آئینی فرض پورا کریں گے