وزیرمملکت توانائی سینیٹر مصدق ملک کا شفقت محمود کی پریس کانفرنس پر ردعمل

ہمیں مشورے دینے کے بجائے بہتر ہوتا کہ چار سال میں ان پر عمل کرتے چار سال میں ہر شعبے کا کباڑا کرنے والے اپنے مشورے پاس رکھیں جنہیں اقتدار میں کچھ سمجھ نہ آیا، اپوزیشن میں آتے ہی مدبر بن گئے ہیں ملک وقوم کو معاشی تباہی، مہنگائی اور مسائل کے زخم دینے والے […]

وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدار ت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: 17مئی 2022ئ وزیراعظم نے کابینہ کو آگاہ کیا کہ ملک میں شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے جس کیلئے خصوصی ٹاسک فورس وزارت ماحولیاتی تبدیلی کے زیر انتظام تشکیل دی گئی ہے ۔ یہ ٹاسک فورس ماحولیاتی تبدیلیوں کے تدارک کیلئے اقدامات لے گی تاکہ پاکستان کو درپیش خطرات کا بروقت ازالہ […]

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی حکومتی ادوار میںمعاشی، اقتصادی اور اشیاءکی قیمتوں کے موازنے کا چارٹ جاری کردیا

عوام سب جانتے ہیں اپنے مجرم کو پہچانتے ہیں معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور کرپشن کم ہوئی ہے نوازشریف ، شہبازشریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کو ریلیف دیا ہے عمران صاحب کے معاشی جرائم کی سزا پاکستان […]

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس کا قیام.

ٹاسک فورس میں متعلقہ وفاقی وزراء، سیکٹریز، صوبائی چیف سیکٹریز و متعلقہ صوبائی سیکٹریز، چیئرمین NDMA اور دیگر اداروں کے اعلی افسران شامل. ٹاسک فورس ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے، شسپر گلیشئیر واقعے جیسے واقعات سے مسقبل میں بچاؤ، غذائی اور پانی کی قلت سے بچنے کیلئے اقدامات، پانی کے بچاؤ […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت.

وزارتِ داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو سابق وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی. وزیرِ اعظم شہباز کی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو سابق وزیرِ اعظم کو ہر حوالے سے بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت. وزیرِ اعظم کی سابق وزیرِ اعظم کو فوری طور پر چیف سیکیورٹی […]

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النھیان کی وفات پر پی ٹی وی اور ریڈیوز پاکستان کے تمام الیکڑانک بینرز اور ویب سائیٹس کے لوگو سائینز سوگ کے رنگ میں بدل دئیے گئے وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی ہدایت پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے سرکاری ٹی وی کی تمام سکرینز، ریڈیو، […]

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں کا شیخ رشید کے بیان پر رد عمل

ہر روز فوجی قیادت کو دعوت دینے والے نے آج پالش اور برش اٹھالیا ہے ایک دن گالی، اگلے دن قوالی باس اور چپڑاسی کی سیاسی زندگی کی کل کہانی ہے اب الیکشن ہی ہوں گے، باس اور چپڑاسی اسی لئے پریشان ہیں ملک کی ترقی پر جھاڑو پھیرنے والے اب جمہوری نظام پر جھاڑو […]