‎وزیراعظم شہباز شریف کی چین پاکستان سفارتی تعلقات قائم ہونے کی اکہترویں سالگرہ پر صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارک

چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں ‎آج وہ مبارک دن ہے جب دونوں ممالک نے دوستی کے پودے کا بیج بویا تھا جو 70 سال میں ایک توانا اور پھل دار شجر سایہ دار بن چکا ہے ‎21 مئی 1950 سے 2018 تک دونوں ممالک کی قیادت اور عوام نے دوستی کے اس […]

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں کا عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل

عمران خان پلید زبان کو لگام دو ورنہ گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے تم قوم کی بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں جملے بازی کرکے پوری قوم کی خواتین کی توہین کر رہے ہو عمران خان کی گندی تربیت اور کردار کا عکس ہے یہ ہے وہ لوفر لفنگا جو وزیراعظم […]

وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی.

ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، وفاقی وزیر قانون جناب اعظم نزیر تارڑ ، اٹارنی جنرل جناب اشتر اوصاف بھی شامل تھے. وکلا رہنماؤں کے وفد میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن جناب احسن بھون، سربراہ پاکستان بار کونسل حفیظ الرحمان ، صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جناب اکبر ڈوگر، […]

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر “نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے” کا عنوان جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کا جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی طرز پر یوم تکبیر ملک بھر میں قومی جذبے سے منایا جائے: وزیراعظم کی ہدایت وزیراعظم نے وفاق، چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور […]