وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں کا عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل

عمران خان پلید زبان کو لگام دو ورنہ گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے

تم قوم کی بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں جملے بازی کرکے پوری قوم کی خواتین کی توہین کر رہے ہو

عمران خان کی گندی تربیت اور کردار کا عکس ہے

یہ ہے وہ لوفر لفنگا جو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی کرسی پر چار سال گند پھیلاتا رہا

ملک کی معیشت، عوام کو تباہ کرنے والے عمران خان نے معاشرے کی اخلاقی قدروں کا بھی جنازہ نکال دیا ہے

عمران خان کا منہ گندا نالا بن چکا ہے

ہم نے اپنا جذبہ اور جنون دکھایا تو عمران نیازی سے برداشت نہیں ہوگا

عمران نیازی مریم نواز کی نہیں پورے پاکستان کی بیٹیوں کی توحینِ کر رہا ہے