دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں گے : وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر ورکرز اور چینی میڈیا سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت […]

‎وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

ملک میں آج جو ہو رہا ہے ، جو عوام دیکھ رہے ہیں اُس کے زمہ دار صرف عمران خان ہیں ‎پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے عمران صاحب کے ارادے بے نقاب ہوگئے ہیں ‎پی ٹی آئی کے عہداران کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی عمران صاحب جہاد نہیں […]

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں

لاہور پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا گھر بارود خانہ نکلا سیاست کے لبادے میں دہشت گردی کی سازش برداشت نہیں کریں گے یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں کررہا، دہشت گردی پر اتر آیا ہے بے گناہ پولیس جوان کمال احمد کے سینے میں لگی گولی کہاں سے آئی، قوم نے […]

وزیراعظم شہبازشریف کا ممتاز حریت راہنما محمد یاسین ملک کو دہشت گردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کے اقدام کی شدید مذمت

بے مثال بہادری و حریت کی علامت اور ضمیر کے قیدی یاسین ملک کے خلاف بھارتی ہتھکنڈہ مسترد کرتے ہیں ، یہ کشمیریوں کو جھکانے کی ناکام کوشش ہے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کونسل ماورائے قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے حکومت پاکستان عالمی وانسانی حقوق […]

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے ہسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان

وزیراعظم نے پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا، باضابطہ حکم جاری ڈاکٹر سعید اخترکو امریکہ سے واپس بلا کر پھر پی کے ایل آئی کا چئیرمین مقرر کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کی تھی چار سال قبل ڈاکٹر سعید اختر […]