‎وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

ملک میں آج جو ہو رہا ہے ، جو عوام دیکھ رہے ہیں اُس کے زمہ دار صرف عمران خان ہیں

‎پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے عمران صاحب کے ارادے بے نقاب ہوگئے ہیں

‎پی ٹی آئی کے عہداران کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی عمران صاحب جہاد نہیں فساد کررہے ہیں

‎پاکستان میں خانہ جنگی کی سازش کی قیادت عمران صاحب کررہے ہیں

‎عمران صاحب ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں

‎عمران صاحب اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں

‎بندوق، بم اور گولہ بارود سے انتشار پھیلانے نہیں دیں گے

‎حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے

‎گولیاں چلانے ، جلاﺅ، گھیراﺅ کے رویے سیاسی نہیں

‎سیاسی سرگرمیوں اور لشکرکشی کے درمیان واضح لکیر کھینچنا ہوگ