‎وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کی احتجاج کی کال پہ ردِ عمل

عمران صاحب عوام آپ کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے ‎سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پر فتنہ وفساد پھیلانا چاہتا ہے عوام ملکی مفاد کو چند ہیروں کے عوض بیچنے کی کال پہ کیوں نکلے ؟ ‎عوام جھوٹے فتنہ ، منافق اور چور کی […]