‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان

‎آج بیک وقت عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہوگا ‎آئی ایم ایف کی غلامی میں آج پارلیمان اور عوام کا قتل کرنے جارہا ہے ‎پارلیمانی عمل بلڈوز کرکے دو آرڈیننس، اور 25 بل منظور کرانے پر آج کے دن کو یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا ‎عمران صاحب آج کی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر اظہار تشویش

3 دن بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافے کی اطلاعات تشویشناک ہیں مارکیٹ میں آنے والی اطلاعات سے ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں حکومتی فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پر اقدام کرے، ذخیرہ اندوزی نہ ہونے دی جائے عام صارفین کے حقوق کا تحفظ […]