مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل
شیدا ٹلی صاحب آج تو آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا اس وقت یہ بیروزگار تھا نوکری لینے کے چکر میں سپریم کورٹ پہنچاتھا آج عمران خان نے اس کو چپڑاسی بھرتی کرلیا ہے اس لیے اسے اپنے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے 1 روپے 72پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کو حکومتی کرپشن اور نااہلی کا تازہ ظلم قرار دے دیا
عوام پر مہنگائی، بجلی، گیس، پٹرول کی قیتوں میں اضافے کی مسلسل بجلیاں گرائی جارہی ہیں موجودہ حکومت مہنگائی، کرپشن، نااہلی کی آسمانی بجلی بن کر قوم پر گری ہے تین سال سے زائد عرصے میں حکمرانوں نے عوام کو صرف مہنگائی در مہنگائی دی ہے پالیسی ریٹ سے لے کر کھانے پینے کی اشیاءتک […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان وزیراعظم عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل
عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوتی وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں پارلیمان اور میڈیا کی زبان بندی ہو اور آئین کو ردی کا ٹکرا سمجھا جائے وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں ملک کا وزیراعظم فیک نیوز کی انڈسڑی چلاتا ہو اور […]
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جنید صفدر کی آف شور کمپنیوں کی خبر کو حکومت کی پھیلائی فیک نیوز قرار دے دیا، جھوٹی خبر پر پی ٹی وی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان
پینڈورا پیپرز میں عمران صاحب حکومت کی بدنامی سے توجہ ہٹانے کے لئے جنید صفدر کے خلاف سرکاری ٹی وی پر فیک نیوز چلوائی گئی جو قابلِ مذمت غیرقانونی حرکت ہے نجی چینل سرکاری ٹی وی پر چلائی گئی جھوٹی خبر کی تشہیر سے باز رہیں جھوٹی، بے بنیاد اور فیک نیوز چلانے پر پی […]