پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا یوم شہدائے کشمیر پر شہدائے کشمیر کو زبردست خراج عقیدت

13 جولائی 1931 کو 21کشمیریوں کو گولیاں برسا کر بے رحمی سے شہید کیاگیا اوردرجنوں کو زخمی کیاگیا سری نگر سینٹرل جیل کے صحن میںیہ قتل عام ہوا ، ان کشمیریوں کا جرم آزادی اور اسلام سے محبت تھی عبدالقدیر کی قرآن کے احترام اور عزت ، آزادی کے حق کے لئے اور جبر کی […]