عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر رہے ہیں
وزیراعظم نواز شریف نے طلب سے زیادہ بجلی بنا کر عوام کو دی
بدترین لوڈ شیڈنگ عمران مافیا کی ناقص منصوبہ بندی ، بدانتظامی اور چوری کی وجہ سے ہے
قہر کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں لوگوں کے بچے بے ہوش ہو رہے ہیں
عمران مافیا پہلے چیز مہنگی کرتا ہے، پھر غائب کرتا ہے
عمران مافیا نے چینی 52 سے 120روپے کلو کر دی لیکن پھر بھی عوام کو ملتی نہیں ہے
عمران مافیا نے آٹا 35 سے 90 روپے کر دیا اور مارکیٹ سے غائب
بجلی مہنگی ترین اور لوڈ شیڈنگ تاریخ کی بدترین
کیا عمران صاحب اور ان کے وزراءکے بچے 43 ڈگری میں بجلی کے بغیر والے سکول جا رہے ہیں؟
عمران صاحب اور ان کے وزرا لوڈ شیڈنگ سے پاک ٹھنڈے کمروں میں …… !
عوام کے بچے آگ برساتے موسم میں بجلی کے بغیر والے سکول جانے پر مجبور …… !
نئے پاکستان میں عوام آٹے ، روٹی ، چینی ، اور اب شدید گرمی میں بجلی سے بھی محروم…..!
تین سال میں مافیا نے آٹا چینی دوائی مہنگائی اور چوری سے عوام کو لوٹا
حکومت 23 ہزار 116 میگاواٹ بجلی نظام میں موجود ہونے کا اعتراف کر چکی ہے پھر 22 ہزار 600 میگاواٹ ڈیمانڈ کیوں پوری نہیں ہو رہی؟
کرپٹ اور نااہلی پی ٹی آئی ٹیم نے بجلی کی قیمت 11 سے بڑھا کر 19 روپے فی یونٹ کردی
کرپٹ اور نااہل پی ٹی آئی ٹیم نے تین سال میں گردشی قرض 1150 سے بڑھا کر 2500 ارب کردیا
کرپٹ اور نااہل پی ٹی آئی ٹیم نے ٹرانسمشن اور ڈسٹریبیوشن پروسائل اور کام کم کردیاجو مسلم لیگ (ن) کے دور میں جاری تھا
کرپٹ اور نااہل پی ٹی آئی ٹیم نے 44 ڈگری میں قوم کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے دوچار کردیا ہے