پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ

عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر رہے ہیں وزیراعظم نواز شریف نے طلب سے زیادہ بجلی بنا کر عوام کو دی بدترین لوڈ شیڈنگ عمران مافیا کی ناقص منصوبہ بندی ، بدانتظامی اور چوری کی وجہ سے ہے قہر کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں لوگوں کے […]