پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا یوم تکبیر پر اظہار تشکر
اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا کہ پاکستان کا پرچم آج پوری دنیا میں سربلند ہوا آج کے دن ہمیں ڈرانے کی کوشش کرنے والوں کو پاکستان کے آہنی عزم اور ارادے کا پتہ چلا قائد محمد نوازشریف کی قیادت و بصیرت اور جرات کو قوم سلام پیش کرتی ہے نواز شریف نے ثابت کیا کہ […]
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارک
جوہری پروگرام کا آغاز، تکمیل اور اس کا عملی اظہار قوم، قیادت اور اداروں کی یک جہتی کا مظہر تھا یہ وہ جذبہ تھا جس نے پورے پاکستان کو اتحاد، قومی جذبے اور عزم صمیم سے سرشار کر دیا تھا نواز شریف کی پرخلوص اور محب وطن قیادت نے صرف قومی مفاد کو ترجیح دی […]