پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ماوں کے عالمی دن پر دنیا بھر کی ماوں کو سلام

ماں سے میٹھا، مخلص ، بے غرض اور سچا رشتہ کوئی نہیں اللہ تعالی نے اپنے تعارف کے لئے ماںکی مثال دی جو اس کی انسانوں سے محبت کی انتہاءہے ماں کی عظمت کا مقام یہ ہے کہ اللہ کریم نے اس کے قدموں میں جنت رکھ دی ماں کی انمول محبت ٹھنڈے گھنے سایہ […]