سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا جانی خیل قبیلے کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا جانی خیل قبیلے کے مطالبات کی حمایت کا اعلان چار بے گناہ نوجوانوں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، واقعے کی اعلی سطحی شفاف تحقیقات کرائیں ، ملوث افراد کو سخت ترین سزا دے کر عبرت کا نشان بنایا جائے مقتولین کے […]