مریم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کا گرینڈ مشاورتی اجلاس

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی نواز شریف کے اجلاس میں شرکت پر شرکاء نے کھڑے ہو کر اور بھرپور تالیوں سے اپنے قائد کا استقبال کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، پنجاب کے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے یوتھ کوآرڈینیٹرز کا اہم مشاورتی اجلاس

لاہور سے خواتین اور مرد یوتھ کوآرڈینیٹرز کی بڑی تعداد میں اجلاس میں شرکت مریم نوازشریف اور حمزہ شہبازشریف نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی یوتھ کوآرڈینیٹرز کے نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے زبردست نعرے اور جوش وخروش کا مظاہرہ نوجوانوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے فلک شگاف نعرے لگائے یوتھ کوآرڈینیٹرز […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی ورسک روڈ، پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت

مریم نواز شریف کا زخمیوں اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار ہماری بہادر افواج دہشت گردی کے خلاف بڑے عزم سے لڑ رہی ہیں مسلح افواج، رینجرز، پولیس سمیت دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی تمام فورسز کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہیں گے، ان […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی مذمت

سابق وزیراعظم کا 3 زخمی افراد سے اظہار ہمدردی دہشت گردی سے نجات میں ہی قوم کی بقاء ہے دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار افواج پاکستان، پولیس اور دیگر اداروں کے افسروں اور جوانوں جذبے، عزم اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سابق وزیراعظم کی زخمیوں کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا بیگم کلثوم نواز کی وفات کو پانچ سال مکمل ہونے پر خراج عقیدت

بڑی بہنوں کی طرح بھابھی بیگم کلثوم نواز ہماری دعاؤں اور یادوں میں زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گے آمریت کے خلاف ان کی بہادری، سیاسی بصیرت اور جدوجہد تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے بیگم کلثوم نواز نے مشکل کی گھڑی میں سیاسی میدان میں قدم رکھا اور ایسا شاندار کردار نبھایا […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی چترال میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

پاک فوج کے دلیر جوانوں نے چترال میں 12 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور اس مٹی کے 4 بیٹے اس ملک کی حفاظت کرتے ہوئے آج شہید ہوگئے ہماری افواج کے ان شیر دل جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ان شہداء کے گھر والوں اور سوگواران کو صبر […]

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار

سابق وزیراعظم کا عبداللہ خان سنبل کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار عبداللہ خان سنبل ایک انتہائی قابل، علم دوست اور عوام کی خدمت کرنے والے افسر تھے عبداللہ خان سنبل نے اپنے کیرئیر کے دوران ہر عہدے پر نہایت قابلیت، ایمان داری اور مخلوق خدا کی خدمت کے جذبے سے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا یوم دفاع پاکستان پر شہدا اور غازیوں کو سلام عقیدت

6 ستمبر 1965 ایسا تاریخی اور یادگار دن ہے جب طاقت کے نشے میں چور کئی گنا بڑے دشمن کو وسائل اور تعداد میں کہیں کم ایک قوم نے ناکوں چنے چبوا دیئے تھے سمندر، صحرا، فضا، فلک بوس چوٹیوں اور میدانوں میں، ہر جگہ، ہر محاذ پر ہماری افواج نے شجاعت اور بہادری کے […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا یوم دفاع پاکستان پر شہدا اور غازیوں کو سلام

جنگ ستمبر عوام اور فوج کے دفاع وطن کے لئے ایک جان ہوکر لڑنے کی سنہری تاریخ کا یادگار دن ہے یہ وہی دن ہے جب پاکستان کے شیر دلیر عوام اور افواج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو دھول چٹا دی تھی پاکستان کی فضائیہ، بحریہ اور بری افواج نے جنگ ستمبر […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا گوادر میں تربیتی پرواز کے دوران پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر شدید افسوس، دو افسروں اور ایک جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت

سابق وزیر اعظم کا شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار سابق وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت ملک وقوم کے لئے شہداء عظیم قربانیاں دے رہے ہیں سابق وزیراعظم کی شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا