پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل

‎نجانے مہمند ڈیم منصوبے کے نام پر کتنے ڈیم فولز بنیں گے ؟ عمران صاحب این آر او دینے کی نہیں اب لینے کا وقت آ گیا ہے عمران صاحب آپ کی حکومت اب این آر کی لائف لائن پہ چل رہی ہے جن پہ اربوں کی کرپشن کا الزام لگایا انھوں نے این آر […]

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا بیان

آر ٹی ایس بیٹھنے سے آنے والی حکومت نے اپنا مستقبل ایک اور مشین سے جوڑ لیا ہے ڈراموں، تماشوں سے انتخابی اصلاحات اور قانون سازی کا سنجیدہ عمل نہیں ہوتا 2017 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی اصلاحات کا سنجیدہ عمل کرکے دکھایا جس ملک میں آرٹی ایس بٹھا کر الیکشن چوری ہو […]

مریم اورنگزیب ترجمان مسلم لیگ ن کا بیان

‎رنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرم عمران صاحب اور وزیر اعلی پنجاب کو گرفتار کیا جائے عوام عمران صاحب اور بزدار کی گرفتاری کی منتظر ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ 400 ارب کی چینی چوری کا حکم عمران خان نے دیا ہو اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیبکا وزیراعظم عمران خان پر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کا الزام، گرفتارکرنے کا مطالبہ

عمران صاحب وزیراعظم ہاوس میں مسلط ہوکر 400ارب کی چینی ، سوا200 ارب کے آٹے،122 ارب کی ایل این جی،500 ارب کی دوائی کا ریکارڈ ٹیمپر کررہے ہیں عمران صاحب وزیراعظم کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے کھربوں روپے کے فارن فنڈنگ کیس کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرانے کی کوشش کررہے ہیں عمران صاحب وزیراعظم […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی منشا ءاللہ بٹ کی سیالکوٹ میں رہائش گاہ آمد

شہبازشریف نے منشاءاللہ بٹ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی شہبازشریف نے منشاءاللہ بٹ، ان کے خاندان ، ساتھیوں اور کارکنان کی قربانیوں، پارٹی سے نظریاتی وابستگی اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا منشاءاللہ بٹ پارٹی کے پرانے، انتہائی وفادار اور ہمیشہ ساتھ نبھانے والے مخلص ساتھی ہیں: […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پارٹی کے پنجاب اسمبلی کے رکن ذیشان رفیق کی رہائش گاہ آمد

شہبازشریف نے ذیشان بٹ کے والد سے زیشان بٹ کی شہادت پہ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی شہبازشریف نے ذیشان رفیق، ان کے خاندان ، ساتھیوں اور کارکنان کی قربانیوں، عزم اور پارٹی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اپنے ساتھیوں، کارکنان کے بے مثال صبرواستقلال اور قربانی کے عظیم جذبے پر قائدِ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس

منعقدہ اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت کی مشاورت قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کو صرف فلسطین کے مسئلے تک محدود رکھنے کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی قواعد معطل کرکے آج صرف مسئلہ فلسطین پر بحث کرائیں اور قرارداد منظور کی جائے مسلم لیگ (ن) کی پیش کردہ اسرائیل کی نہتے اور بے گناہ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں کا وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

شیخ رشید خود پڑھ نہیں سکتا تو کسی اور سے لاہور ہائیکورٹ کے 3 فاضل جج صاحبان کا حکم پڑھا لے اس حکم میں لکھاہے کہ کسی قسم کی کمشن، کک بیک، 110 گواہان، 58 والیمز میں شہباز شریف کا نام نہیں ہے ارکا پڑھا نا آتا کہا کہ بل کا جو زمانہ کا ڈیٹیل […]

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت کرنے کا جرم کرنے کا باضابطہ حکومتی اعتراف ہے عید کی چھٹیوں میں عمران صاحب کو غریب کی یاد آئی، نہ مہنگائی، اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پر دفتر کھلوا کر عوام کو ریلیف دینے کی فکر ہوئی عمران صاحب کے […]