ترجمان مسلم لیگ نون پنجاب عظمی بخاری کا یاسمین راشد کے بیان پہ ردعمل

محترمہ آپ میں ہمت ہے تو سچ قوم کو بتائیں کہ 9مئی کو بغاوت کا پروگرام کہیوں بنایا؟عظمی بخاری ہمت ہے تو یہ بتائیں پاکستان میں فتنہ فساد برپا کرنے،سری لنکا بنانے کی سازش کہیوں کی؟عظمی بخاری ہمت کرکے اپنی آڈیوز جس میں آپ خواتین کے استعمال، عدلیہ کے ساتھ سازباز اور 9مئی کی پلاننگ […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا غزہ اور اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی جبر واستبداد اور ظلم کے نتیجے میں دوہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے فلسطین کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں پانی اور خوراک بند ہے، بے گناہ بچے، خواتین اور شہری قاتلوں کے نرغے میں ہیں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا دیا ہے 

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے چار سال بعد وطن واپسی پر مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب میں ملک کو بحرانوں اور عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے نجات دلانے کے لئے 9 نکاتی ایجنڈا دیا ہے   1۔ سرکاری اور انتظامی اخراجات میں کمی   […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

مریم نواز شریف کا فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی اور شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بچوں، خواتین اور ہسپتال میں زیر علاج لوگوں پر بم برسانا بربریت کی انتہا ہے اسرائیلی مظالم پر ہر باضمیر انسان کا سینہ غم کی شدت سے پھٹ رہا ہے فلسطینی بچوں، عورتوں اور نہتے شہریوں کا […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کر دی

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے 500 سے زائد بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر پارٹی ترانے کے اجراء کی تقریب منسوخ کی گئی ترانے کے اجراء کی تقریب آج لاہور میں منعقد ہونا تھی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک تقریب میں پارٹی ترانہ جاری […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

صیہونی ریاست کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کے لئے الفاظ کم پڑ گئے ہیں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی حملے میں زیر علاج بچوں، عورتوں اور ضعیفوں کی شہادتوں پر دکھ اور افسوس ناقابل بیان ہے نہتے بے گناہ اور محصور فلسطینیوں کے سفاکانہ قتل عام پر خاموشی قاتل ریاست کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں سے ملاقات

مریم نوازشریف نے پاکستان کی معاشی بحالی کے لئے پارٹی قائد نوازشریف کے وژن سے کاروباری برادری کو آگاہ کیا نوازشریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی، قرض پر چلنے والی معیشت اور عوام کو مہنگائی سے چھٹکارا ہے ، مریم نوازشریف مسلم لیگ (ن) نے اکنامک لبرالائزیشن، پرائیویٹائزیشن اور ڈی ریگولیشن کی پالیسیوں پر عمل […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کا اجلاس

21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے ڈویژنل کوآرڈینیٹرز نے پارٹی صدر کو آگاہ کیا اجلاس میں مریم نوازشریف اور حمزہ شہبازبھی شریک ہوئے اجلاس میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی غور کیاگیا 21 اکتوبر پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے نوید سحر ہے، شہبازشریف 21 اکتوبر مستقبل کی راہ عمل کے تعین […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پارٹی رہنماﺅں کی ملاقات

شہبازشریف سے سابق ایم این اے ملک رشید احمد خان اور سابق ایم پی ایز ملک احمد علی خان اورملک احمد سعید کی ملاقات ملاقات میں ملکی صورتحال اور 21 اکتوبر کو قائد محمد نوازشریف کے استقبال کے لئے تیاریوں پر بات چیت شہبازشریف نے پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کے جذبے اور 21 اکتوبر کے […]

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی دونوں رہنماﺅں کا مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں قائدین نے شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے نیک تمناﺅں کا اظہار […]