پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا بیان
حکومت کو متنبہ کرتا ہوں کہ عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ لادنے کے بجائے کم کرے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لئے بجلی، گیس، اشیائے خوردونوش مزید مہنگی کرنے کا ظلم نہ کیاجائے تعجب اس بات پر ہے کہ حکومت قرض پر قرض لیتی جارہی ہے اور مہنگائی بھی بڑھاتی جارہی […]
Imran Should Be Ashamed Of Comparing Current Corrupt Inflation Stricken Govt With Madina – Marriyum
ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb has said that Imran Khan should be ashamed of calling his extreme cruelty towards Pakistanis, Jihad. Responding to Imran’s statement Marriyum said, Imran ‘s agenda every single morning is to increase the prices of sugar, wheat, flour, electricity, gas, medicines and other essential commodities. Every single morning Imran takes […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بانڈی پورہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کی شدید مذمت
بھارت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر عالمی قانون اور انسانیت کا مجرم ہے 5 اگست 2019 کے بعد سے بالخصوص مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انسانیت سوز مظالم میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے اگست کے مہینے میں بھارت سلامتی کونسل کا صدر تو بن گیا ہے لیکن مقبوضہ جموں و کشمیر کے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط
شہبازشریف نے’نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف ویمن‘ کی چئیرپرسن کی غیرقانونی تقرری پر خط لکھا ہے چئیرپرسن کی تقرری پارلیمانی ضابطوں، روایات، قانون اور جمہوری اقدار کی صریحا خلاف ورزی کی گئی ہے: شہبازشریف کا خط میں موقف انتخاب میں اپوزیشن کی امیدوار فوزیہ وقار نے چھ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی : […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل
عمران صاحب کیوں جھوٹ بولتے ہیں یہ وقت بھی آنا تھا کہ پچاس لاکھ گھر عوام کو نمائش کی تصویروں میں دکھائے جا رہے ہیں عمران صاحب 50 لاکھ گھر تو عوام کو دے نہ سکے، نمائش میں تصویریں دکھا کر کسے دھوکہ دے رہے ہیں ؟ 90 دن میں کرپشن ختم ہونا تھی لیکن […]
Imran Should Stop Deceiving Pakistan With Posters, Must Deliver On Promises – Marriyum
ISLAMABAD: PMLN Secretary Information Marriyum Aurangzeb says Imran Khan is embarrassing himself by showing in pictures the promised 5 million houses which he failed to deliver. Responding to Imran Khan’s speech, Marriyum said its sad that the nation had to witness a day when the broken promises had to been shown on exhibition posters to […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل
عمران صاحب کیوں جھوٹ بولتے ہیں ؟ عمران صاحب آپ جیسے بہروپئے سے نجات قوم اور ملک کی ضرورت ہے عمران صاحب امریکہ میں جیتا ہوا ورلڈ کپ کشمیر فروشی میں تبدیل ہو گیا قوم جانتی ہے عمران صاحب کہ آپ نے الیکشن بیچا ہے، جیتا نہیں آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمشن کے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ٹویٹ
نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ بحیثیت قوم ہمیں اور بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں لاپرواہی کا رویہ خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ براہ کرم ماسک پہنیں اور ویکسین لگوائیں۔ تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں۔
Shehbaz Demands Investigation Of $422.4 million Expensive LNG
ISLAMABAD: PMLN President and National Assembly Opposition Leader Shehbaz Sharif has demanded a detailed and in-depth investigation of PTI government’s procurement of the most expensive LNG in history that had cost the country $422.4 million extra. In a statement, Shehbaz said the international media’s report has endorsed the opposition’s statement over this issue. He said […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا اس حقیقت کے سامنے آنے سے ثابت ہوگیا کہ حکومت قوم سے مسلسل غلط بیانی کرتی رہی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جو ایل این جی 8 ڈالر میں خریدی، پی ٹی آئی 15 ڈالر […]