پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکے میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
شادی کی تقریب سے آتے خاندان کو بے رحمی سے نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں کا قتل کرنے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کرکے عبرت کا نشان بنایا جائے شہباز شریف کا متاثرہ خاندانوں سے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی چوہترویں (74) یوم آزادی پر قوم کو مبارک
ہمارے سر رب کعبہ کے حضور سربسجود ہیں جس نے ہم پر عظیم احسان فرمایا اور آزادی و الگ وطن کی نعمت سے سرفراز فرمایا آج کے دن ہم اپنے اسلاف، تحریک پاکستان کے قائدین، رہنماوں، کارکنان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں آج کے دن ہم مسلمانان برصغیر کی عظیم قربانیوں پر شہداءاور غازیان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ ملکی امن و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ محرم الحرام کے احترام میں تقریب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی پر قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کا قوم کے نام پیغام۔
یہ ملک خدا داد لازوال قربانیوں اور ایک عظیم جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا۔ شاعر مشرق علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا اس کی تعبیر کے لیے مسلمانان ہند نے قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں بھرپور جدوجہد کے نتیجے میں تاریخ رقم کی۔ آج کے دن اللہ تعالی کے بے […]
PMLN Slams Govt Report Accusing Politicians, Journalists, Civil Society Of Being Anti State
ISLAMABAD: PMLN has slammed the government report accusing Pakistani Politicians, Journalists and activists of being anti state without any proof. At a press conference in Islamabad, Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi flanked by Khurran Dastgir Khan, Rana Sanaullah and Marriyum Aurangzeb said that the 135 page report had put Pakistan’s opposition politicians and journalists […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان آپریشن میں نائیک ضیاءالدین کی شہادت پر اظہار تعزیت
دہشت گردی کے خلاف ہمارے افسروں اور جوانوں کی شہادتیں قابل فخر اور عظیم قربانی ہے پوری قوم اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے قوم کا اتحاد اور ایک بیانیہ دہشت گردی کی مستقل شکست میں اہم ہے اللہ تعالی شہداءکے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے قائد حزب […]
پاکستان اور آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے ارکان کا اجلاس 23 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا
پاکستان اور آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے ارکان باہمی طور پر متفقہ ورک پلان پر فیصلہ سازی کریں گے پاکستان آسٹریلیا پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے اجلاس میں فیصلہ پارلیمانی گروپ کی کنوینر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اجلاس کی صدارت کی آبی ذخائر، آبی وسائل کے تحفظ اور اس شعبے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی وفات پر اظہار افسوس
محترمہ دردانہ بٹ نے اپنی فنی قابلیت سے عوام کے دل میں اپنا مقام بنایا اور احترام کمایا مزاح اور سنجیدہ دونوں کرداروں کو انہوں نے خوب نبھایا ہر ڈرامے میں ان کی ایکٹنگ عوام کے ذہن پر نقش ہوئی اور وہ کردار یادگار بن گیا دردانہ بٹ کی وفات فن کے شعبے کا بڑا […]
Shahbaz Sharif & Fazal ur Rehman Media Talk
11th August 2021
مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل
تین سال زراعت کو تباہ کرنے کے بعد ان کو کسانوں کا خیال آگیا بزدار صاحب کل تک آپ پنجاب کے جن کسانوں کو شیلنگ اور گولیاں ماررہے تھے آج وہ آپ ان کی تعریفیں کررہے ہیں پنجاب کے تین کسانوں کا دن دیہاڑے قتل بھی عثمان بزدار سر ہے کسان پیکج بھی ایک کروڑ […]