پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
شہبازشریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں واضح کیا تھا کہ عوامی خدمت کے منصوبے جاری رہیں گے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہ صرف جاری رہے گا بلکہ اسے مزید توسیع دی جائے گی وزیراعظم شہباز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بچوں اور بچیوں کی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل
عمران صاحب آپ نے وہ سنگین جرم کیا جسے آئین پر حملہ اور آئین شکنی کہتے ہیں آپ نے بائیس کروڑ عوام اور آئین کو یرغمال بنایا جس کی سزا آرٹیکل 6 ہے عدالتیں اس لئے کھلیں تاکہ آئین اور قانون پر عمل ہو عدالتیں اس لئے کھلیں کیونکہ آپ نے عدالت سے جھوٹ بولا […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف 7بجے اسلام آباد میٹرو بس سروس پر جاری کام کا جائزہ لینے پشاور موڑ میٹرو بس کی سائٹ پر پہنچے: مریم اورنگزیب
منصوبہ وزیراعظم نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہوا تھا جسے 2018 میں مکمل ہونا تھا: ترجمان مسلم لیگ (ن) 5 سال کی تاخیر ہوئی اور منصوبے پر کام مکمل نہیں ہوا: مریم اورنگزیب وزیراعظم شہباز شریف نے منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا ہے: اورنگزیب وزیراعظم نے غفلت […]
ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کا پنجاب کے وزیر اعلی کے الیکشن کے حوالے سے بیان
وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ عطاءاللہ تارڑ فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 53 (3) کے حوالے سے واضح ہدایات درج ہیں، سپیکر کو ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لینے کا اختیار نہیں تھا۔ عطاءاللہ تارڑ ہائی کورٹ کے آرڈر میں واضح کر دیا گیا […]
وزیراعظم شہبازشریف کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے پختہ عہد
وزیراعظم شہبازشریف نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے ۔ وزیراعظم نے لکھا کہ ”ہمارے لئے ایک الگ وطن قائم کرنے کی عظیم جدوجہد پر آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے اور آپ کے لئے اپنے بے پناہ احترام کے اظہار کے طور پر آپ […]
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم آفس پہنچ گئے، باضابط ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کردی
وزیراعظم شہباز شریف مقررہ سرکاری دفتری اوقات سے پہلے ہی صبح 8 بجے دفتر پہنچ گئے وزیراعظم آفس کے افسران اور عملے کی دوڑیں لگ گئیں رمضان المبارک میں سرکاری اوقات کار کے مطابق صبح 10 بجے دفاتر کھلنے کا وقت مقرر ہے وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو کے بجائے ایک تعطیل کر […]
وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فون
ترک صدر نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں: صدر اردوان یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزیدمضبوطی آئے گی: صدر اردوان پاکستان اور ترکی بااعتماد بھائی ہیں، دونوں کے تعلقات میں مزید […]
متحدہ اپوزیشن کا اہم مشترکہ بیان
اسلام آباد: مورخہ 7 اپریل 2022 متحدہ اپوزیشن کی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور عمران نیازی حکومت کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کو آئین شکنی کے ذریعے مسترد کرنے اور رائے شماری نہ ہونے دینے کو آئین اور پارلیمنٹ پر برترین حملہ قرار دیا۔ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا بیان
آئین انصاف چاہتا ہے، تاخیر آئین شکنوں کے حوصلے بڑھاتی ہے جتنی تیز رفتاری سے آئین شکنی ہوئی، عوام انصاف بھی اتنا ہی تیز ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں چند سیکنڈ میں آئین پامال کرنے والوں کی کئی دن گزرنے کے باوجود گرفت نہ ہونا عوام کو پریشان کر رہا ہے وفاق کے بعد اب پاکستان […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
ملک کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کی خبریں عالمی میڈیا سے آرہی ہیںجو اضطراب اور پریشانی کا باعث ہیں اصل خطرہ یہ ہے کہ خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کرگیا تو کیا ہوگا؟ خبردار کرتا ہوں کہ خدانخواستہ ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے معاشی طور پر […]