وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان
سپیکر کے ناموس رسالت (ص) کے معاملے پر قومی اسمبلی میں بحث کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں قومی اسمبلی عوام کے جذبات واحساسات کی ترجمانی کرے گی ناموس رسالت مآب (ص) کے لئے پوری امت مسلمہ متحد ہے، پورا پاکستان اس مسلئے پر ایک آواز ہے امت مسلمہ کو مل کر گستاخوں […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے خیبر پختونخوا کے عوام سے سستے آٹے کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے کی تفصیلات جاری کر دیں
خیبرپختونخوا میں ‘شہباز سپیڈ’ سے سستے آٹے کی عوام کو فراہمی شروع کر دی گئی وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے خیبرپختونخوا کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کے وعدے کی تکمیل کے لئے 100 موبائل سٹورز نے […]
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کرنے کا مشورہ
عمران صاحب شہباز شریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف اسی محنت اورتوجہ سے کام کرتے رہے تو مہنگائی کم ہوجائے گی عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف معیشت ٹھیک کر دیں گے عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف تمام ممالک سے پاکستان کے […]
وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا حماداظہر کے بیان پر ردعمل حماد اظہر جھوٹ بول رہے ہیں
گیس اور بجلی کا بلکل تعلق عمران خان کے کمزور آئی ایم ایف کے معادے کے ساتھ ہے اگر آپ ایل این جی کے معادے مسلم لیگ ن کی طرز اور مقدار پہ کر لیتے تو آج ملک میں بجلی اور گیس دونوں سستے ہوتے آج گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا زمہ عمران خان اور حماد […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی کی عمران خان کے بیان کی شدید مذمت
عمران خان کی تقریر ہیٹ سپیچ , آئین اور ملک کے خلاف ہے ،اظہارِ رائے نہیں ملک کو تقسیم کرنا اور خدانخواستہ ٹکرے ٹکرے کرنے کی بات کرنا دشمن کی زبان ہے عمران صاحب کے بیانات آئین کے خلاف ہیں عمران صاحب کے بیانات وفاق پہ حملہ ہے وفاق پہ حملے کا اعلان دشمن کرتا […]
وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے بیان کی شدید مذمت
پاکستان اور اداروں کے خلاف بیان دے کر عمران خان نے حد پار کر دی ہے، حد میں رہیں تو اچھا ہوگا بیان ثبوت ہے کہ یہ سیاست نہیں، سازش کر رہے ہیں اقتدار سے محرومی عمران خان سہہ نہیں پا رہے، فرسٹریشن اور بیمار ذہنیت سے فساد پھیلا رہے ہیں عمران خان نے وہ […]
وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لیجانے کا عزم ، تین سال کا ہدف طے کردیا
انقرہ ( ) وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور ترکی کو یک جان دو قالب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ترکی کے ساتھ مل کر ایسے اقدامات کریں گے جس سے آئندہ تین سال میں دونوں ممالک یہ […]
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم پالیسی بیان
فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے ، نہ آئے گی فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائداعظم کے فرامین پر مبنی ہے پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی یا اقدام نہیں ہوسکتا پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت وزیراعظم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق وزارت منصوبہ بندی اور خزانہ کو ہدایات جاری کیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پونے چار سال میں کٹوتیوں نے اعلی تعلیم پر منفی اثر ڈالا ہے، […]
دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں گے : وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر ورکرز اور چینی میڈیا سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت […]