عمران خان اگر اداروں کو چوکیدار کہہ رہے ہیں تو چوکیدار قومی دفاع اور قومی سلامتی کے محافظ ہیں، آپ کے اقتدار اور کرسی کے نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
چوکیدار ملکی دفاع اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہیں، عمران خان کی کرسی اور حفاظت کے لئے نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عمران خان کہہ رہے ہیں کہ قوم چوکیداروں کو معاف نہیں کرے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عمران خان صاحب ! قوم فارن ایجنٹ، سازشی، قومی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے، آئین شکن، […]
وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اداروں کے خلاف عمران خان کی مہم کی شدید مذمت
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں عوام کے بعد سازشی اب اداروں میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہا ہے سفارتی سائیفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، قانون کا سامنا تو کرنا ہوگا پاکستان کے قومی مفادات سے کھیلنے […]
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کوتکبراورخودپسندی کا ذہنی مریض ہونے کے سبب خطرناک قرار دے دیا
عمران خان کو کسی ادارے، اس کے سربراہ یا جج کو گالی دینے میں کوئی شرم نہیں عدالتوں کو پتہ چل جانا چاہئے کہ عمران خان کو ندامت ہے نہ شرمندگی بزدل ، اناپرست، خودپسند ی اور تکبر میں ڈوبا ہوا شخص خطرناک ہی ہوتا ہے وہ ایک ڈھیٹ، فسطائی اور بے شرم انسان ہیںجو […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی کال کے بیان کو گیڈر بھبکی قرار دے دیا
عمران صاحب سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے سے ہی سڑکوں پہ ہیں، آپ اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں الیکشن زبردستی رونے چیخنے اور پیٹنے سے نہیں ہو گا 2023 میں ہوگا عمران خان لگتا ہے کان نہیں کھلے ، کان کھول کے سُن لیں الیکشن 2023 میں ہوں گے سیلاب میں ڈوبے ہوئے […]
وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع
“فیول چارج ایڈجسٹمنٹ” سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز، نوٹیفیکیشن جاری 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے بجلی کے بلوں میں ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی اگست کے مہینے کے بلوں میں مہنگے ایندھن کی قیمت شامل کی گئی تھی جس پر شہری سراپا […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے لئے بڑا فیصلہ
بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے: وزیراعظم نے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کے لئے بڑا اور بنیادی قدم اٹھایا ہے فیصلے سے پاکستان اربوں ڈالر کی بچت کرسکے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے ارکان قومی و صوبائی کا اہم اجلاس آج بلا لیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج دوپہر بارہ بجے ہوگا وزیراعظم پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں سے متعلق جائزہ لیں گے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات، شکایات اور دادرسی بہتر بنانے پر مشاورت ہو گی وزیراعظم نے پارٹی ارکان قومی وصوبائی […]
وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کےلئے خصوصی مراعات کا بڑا پیکج دینے کا فیصلہ
متاثرہ علاقوں کے طلباءکے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لئے وزیراعظم نے یکج کی تیاری کی ہدایات دی ہیں فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی وظائف کا فیصلہ کیا گیا ہے عمل درآمد کے طریقہ کار کے لئے وزارت تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمشن نے مل کر کام شروع کردیا تعلیمی […]
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ 2022 میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری کر دیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کے ذریعے عطیات جمع کرنے کا سرکلر جاری کر دیا ہے اندرون و بیرون ملک پاکستانی عطیات اس اکاؤنٹ میں جمع کرا سکتے ہیں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ملک بھر بالخصوص بلوچستان اور سندھ میں غیرمعمولی تباہی ہوئی آئیں ہم سب مصیبت […]
وزیراعظم شہباز شریف کی قطر سے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف کے اقدامات کی نگرانی جاری
وزیراعظم کی بارشوں کے نئے سلسلے کے پیش نظر ریسکیو اور ریلیف کا عمل تیز کرنے کی ہدایت وزیراعظم کی ا’ین ڈی ایم اے’ سمیت تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو اشتراک عمل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت بارشوں کا ہے درپے سلسلہ سیلاب کی تباہی میں مزید اضافہ کر رہا ہے سیلاب سے […]