سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا گوادر میں تربیتی پرواز کے دوران پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر شدید افسوس، دو افسروں اور ایک جوان کی شہادت پر اظہار تعزیت
سابق وزیر اعظم کا شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار سابق وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت ملک وقوم کے لئے شہداء عظیم قربانیاں دے رہے ہیں سابق وزیراعظم کی شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
معاشی تباہی اور عذاب کا ذمہ دار آپ کا”باس“ ہے جو آپ کو چپڑاسی کہتا تھا ریاستی دہشت گرد کو مشورہ دیں کے عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کی بجائے اعتراف ِ جرم کرے ریاستی دہشت گرد تو اب عالمی عدالتوں میں اپنے ریاست کے خلاف جرائم کا دفاع کر رہا ہے آپ کی وکالت […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان
عدالتی نظام کے “لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟ عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا ہے یہ مکروہ کام صرف ملک دشمن اور ان کے کارندے کرتے ہیں دہشت گردوں کو پاکستان واپس لانے، رہا کرانے اور آباد کتانے والے اب دہشت گردوں […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی عہدیداروں نے چیف آرگنائزر سے تنظیمی امور پر بات چیت کی ملاقات میں شعبہ خواتین کے تنظیمی ڈھانچے اور سرگرمیوں کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیاگیا پارٹی کے شعبہ خواتین نے سیاسی وجماعتی تاریخ میں ہمیشہ ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے، مریم نوازشریف شعبہ خواتین نے […]
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عمران کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر بیان
لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی چیف جسٹس کا “گُڈ ٹو سی یو” اور “وشنگ یو گڈ لک” کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے اعلی عدلیہ سے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کا بیان
پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے میں مسلم لیگ (ن) کا ریکارڈ شاندار ہے 2013 میں قائم ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نےمحمد نواز شریف کی سربراہی میں پاکستان کو بجلی اور گیس کے بحران سے نکالا اور اپنے دور حکومت میں ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی اج کی مہنگائی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے پارٹی کے پنجاب ویمن یوتھ ونگ کی راہنماﺅں اور عہدیداروں کی ملاقات
پنجاب کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے خواتین راہنماﺅں اور عہدیداروں کے وفود نے مریم نوازشریف سے الگ الگ ملاقات کی ملاقاتوں میں پارٹی کے خواتین یوتھ ونگ کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا شعبہ خواتین کی عہدیداروں نے اپنے اپنے اضلاع میں پارٹی سرگرمیوں اور تنظیم کی کاکردگی سے متعلق […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل بلال کیانی کا ٹویٹ
وزیراعظم محمد نواز شریف نے 2013 سے 2017 کے دوران ملک سے لوڈشیڈنگ کے اندھیرے ختم کرنے کا وعدہ پورا کیا ، بجلی ، گیس ، آٹا چینی روٹی سستی ، مہنگائی 47 سال کی کم ترین سطح پر لائے۔ ترقی کے اس سفر کو عمران پراجیکٹ نے تباہ کردیا، معیشت کی طرح توانائی کے […]
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیویلین تھرو میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک
ایک بار پھر قوم اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پر ارشد ندیم کو مبارک پیش کرتا ہوں ارشد ندیم کے والدین، کوچ اور تمام ٹیم کو بھی مبارک پیش کرتے ہیں ارشد ندیم کی مسلسل محنت، کامیابیوں کے آسمان چھولینے کی جستجو اور جذبہ تمام نوجوانوں کے لئے مثال ہے دعا ہے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان
انتخابی عمل پر مشاورت کے لئے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو باضابطہ دعوت دی ہے الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 25 اگست کی صبح گیارہ بجے الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 7 رکنی پارٹی وفد تشکیل دے دیا ہے وفد پاکستان […]