سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں

سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں،

پارٹی ٹکٹ کیلیئے امیدوار 15 فروری تک درخوست فارم پہ درخواستیں ارسال کریں ،سیکریٹری جنرل احسن اقبال

درخواست پچاس ہزار روپے کے بنک ڈرافٹ مع فارم مسلم لیگ ن کے نام ارسال کی جائے ، احسن اقبال

درخواستیں 15 فروری تک مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ 180 H ماڈل ٹاؤن لاھور کے پتہ پر
بھیجی جائیں ،احسن اقبال