پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل

قانون سے بالاتر صرف عمران صاحب ہیں

مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی، بنی گالہ، زمان پارک، 400 ارب چینی، سوا 200 ارب آٹا، 122 ارب ایل این جی میں چوری عمران صاحب کے قانون سے بالاتر ہونے کی مثالیں ہیں

عمران صاحب قومی خزانے کی چوری اور براڈ شیٹ میں کمشن کھانے سمیت تمام ڈکیتیوں میں سہولت کار ہیں

عمران صاحب آپ ہزاروں نہیں ۲۳ فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کا جواب دیں، آئیں بائیں شائیں کا کوئی فائدہ نہیں

عمران صاحب اسلامی فلاحی ریاست اسرائیل اور بھارت سے غیر قانونی فنڈنگ لے کر نہیں بنتی

بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانے کے لئے “جہاد” میں پنجاب کے 6 آئی جیز “شہید” ہوگئے

عمران صاحب بلین ٹری سونامی میں اربوں روپے کی کرپشن کا جواب کب دیں گے؟

عمران صاحب ماحولیات ، آٹا چینی ، دوائی بجلی اور گیس سب میں کرپشن

عمران صاحب پاکستان کو کرپٹ ترین ملک بنانے کا جواب دیں