پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان کو افسوسناک اور شدید قابل مذمت قرار دے دیا
عمران صاحب بے حسی ، انّا ، تکبر الللہ کو پسند
نہیں
عمران چھ دنوں سے مائیں ، بہنیں بیٹیاں اپنے پیاروں کی لاشیں لے کر منفی درجہ حرارت میں سڑک پہ آپ کے انتظار میں بیٹھی ہیں
عمران صاحب الللہ کا واسطہ ہے کوئٹہ جائیں لاشوں کے ساتھ ضد نہ کریں
عمران صاحب خدا کا خوف کریں، کوئی شرم کریں یہ تکبر اور بے حسی، توبہ توبہ، توبہ
عمران صاحب آپ مظلوم شہیدوں کے ورثاء کو بلیک میل کر رہے ہیں جن کے ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں
عمران صاحب جن کے ہزاروں پیارے شہید ہو گئے وہ بلیک میل نہیں کیا کرتے خدا کا خوف کریں