پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی
نواز شریف کے اجلاس میں شرکت پر شرکاء نے کھڑے ہو کر اور بھرپور تالیوں سے اپنے قائد کا استقبال کیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خاں، پنجاب سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی اجلاس میں شرکت
پنجاب کے پی پی سطح کے تمام ڈویژنز اور اضلاع کے عہدیدار بھی اجلاس میں شریک ہوئے
مریم نوازشریف نے اجلاس کو قائد نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے تیاریوں پر بریفنگ دی
قائد نواز شریف کے استقبال کے لئے پارٹی کے مرکزی سیکریٹیریٹ میں ‘سینٹرل فسیلی ٹیشن کنٹرول سینٹر’ قائم کر دیا گیا، مریم نواز شریف کی اجلاس کو بریفنگ
چیف آرگنائزر کے طور پر مریم نواز شریف نے پی پی، وارڈ، ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر تیاریوں اور تنظیمی اشتراک عمل کے بارے میں تفصیلات سے اگاہ کیا
‘سینٹرل فسیلی ٹیشن کنٹرول سینٹر’ قائد نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے مرکزی کردار ادا کرے گا، مریم نواز شریف کی بریفنگ
21 اکتوبر کو عوام نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے پاناما اور اقاما کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے
نوازشریف نے زخم کھا کر بھی پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھا ہے، حمزہ شہبازشریف
نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنایا، آج اسے بھکاری ملک بنادیا گیا جو باعث شرم ہے، حمزہ شہبازشریف
نوازشریف کو وزیراعظم بناکر عوام اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، حمزہ شہبازشریف
نوازشریف کے وزیراعظم بننے کا مطلب مہنگائی کے عذاب کم کرنا ہے، حمزہ شہبازشریف
قائد نوازشریف کا استقبال کریں گے، ترقی اور خوش حالی کا استقبال کریں گے، حمزہ شہبازشریف
کسان ، محنت کش، دیہاڑی دار، طالب علم، استادسب نوازشریف کی راہ دیکھ رہے ہیں، حمزہ شہبازشریف
قوم کو سوال پوچھنا چاہیے کہ نوازشریف کے دور کے بعد مہنگائی کیوں ہوئی؟ حمزہ شہبازشریف
نوازشریف نے عوام کو ریلیف دیا تھا، پھر کس نے عوام کو تکلیف دی ؟ حمزہ شہبازشریف
نواز شریف کی قیادت میں 2013 سے 2018 پاکستان کی تیز ترین ترقی کا دور تھا، احسن اقبال
پاکستان کی ترقی کے عمل کو ایک سازش کے تحت روکا گیا، احسن اقبال
نواز شریف ہی نہیں، پاکستان کی ترقی، سی پیک اور پاکستان کے دوست ممالک کے خلاف بھی سازش ہوئی، احسن اقبال
عوام کا مضبوط مینڈیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی سازش کے اثرات ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا، احسن اقبال
نوازشریف کی سیاست پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوش حالی ہے، رانا ثناءاللہ خاں