پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے یوتھ کوآرڈینیٹرز کا اہم مشاورتی اجلاس

لاہور سے خواتین اور مرد یوتھ کوآرڈینیٹرز کی بڑی تعداد میں اجلاس میں شرکت

مریم نوازشریف اور حمزہ شہبازشریف نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

یوتھ کوآرڈینیٹرز کے نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے زبردست نعرے اور جوش وخروش کا مظاہرہ

نوجوانوں نے وزیر اعظم نواز شریف کے فلک شگاف نعرے لگائے

یوتھ کوآرڈینیٹرز نے مریم نواز اور حمزہ شہبازکے حق میں بھی زبردست نعرے بازی کی

مسلم لیگ (ن) پاکستان کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جماعت ہے، شرکاءکا خطاب

مسلم لیگ (ن) نوجوانوں کی جماعت ہے،شرکاءکا خطاب

فیصلہ سازی میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد مسلم لیگ (ن) کو یوتھ کی نمائندہ جماعت بنا چکی ہے، شرکاءکا خطاب

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضامن ہے، شرکاءکا خطاب

ہمارے مستقبل کو سنوارنے میں نوازشریف کے مخلصانہ جذبوں کو یاد رکھتے ہیں ، شرکاءکا خطاب

نوازشریف کے یوتھ پروگرام نے زندگی میں آگے بڑھنے میں بہت معاونت کی، شرکاءکا خطاب

دانش سکول سے تعلیمی وظائف اور روزگار کی فراہمی کے پروگرام نوازشریف اور شہبازشریف کی نوجوان دوستی کے سنگ میل ہیں، شرکاءکا خطاب

نوازشریف کے دور میں ہائیر ایجوکیشن کمشن کے بجٹ میں پانچ گنا اضافہ ہوا، شرکاءکا خطاب

نوازشریف نے روزگار ہی نہیں وسائل فراہم کرکے نوجوانون کو پیروں پر کھڑا کیا، شرکاءکا خطاب

صرف لڑکوں کو ہی نہیں لڑکیوں کو بھی تعلیم، صحت اور روزگار میں 50 فیصد مساوی مواقع نوازشریف نے دئیے، شرکاءکا خطاب

لیپ ٹاپ سکیم نے نوجوانوں کے لئے علم اور روزگار کے دروازے کھولے، شرکاءکا خطاب

نوازشریف پاکستان اور نوجوان کی ترقی کا دروازہ ہے، شرکاءکا خطاب

21 اکتوبر کو نوجوانوں کے قائد نوازشریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاءکا خطاب