چوکیدار ملکی دفاع اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہیں، عمران خان کی کرسی اور حفاظت کے لئے نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان کہہ رہے ہیں کہ قوم چوکیداروں کو معاف نہیں کرے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان صاحب ! قوم فارن ایجنٹ، سازشی، قومی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے، آئین شکن، جھوٹے اور نااہل شخص کو معاف نہیں کرے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
حقیقی آزادی عمران خان جیسے فارن ایجنٹ، سازشی، غددار اور جھوٹے شخص سے نجات ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان جیسے شخص کو نشان عبرت بنانا چاہئے تاکہ کوئی قومی مفاد اور ملک کے آئین کے ساتھ کھلواڑ نہ کر سکے، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان اس لئے بھڑ بھڑا رہے ہیں کہ آج ان کی بیساکھیاں ان کے ساتھ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
تم چاہتے ہو کہ ادارے اپنے حلف کی خلاف ورزی کر کے تمہارے اس کھیل کا حصہ بنیں، وفاقی وزیر اطلاعات