‎وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی کی عمران خان کے بیان کی شدید مذمت

عمران خان کی تقریر ہیٹ سپیچ , آئین اور ملک کے خلاف ہے ،اظہارِ رائے نہیں

ملک کو تقسیم کرنا اور خدانخواستہ ٹکرے ٹکرے کرنے کی بات کرنا دشمن کی زبان ہے

عمران صاحب کے بیانات آئین کے خلاف ہیں

عمران صاحب کے بیانات وفاق پہ حملہ ہے

وفاق پہ حملے کا اعلان دشمن کرتا ہے

اداروں کی تباہی کی بات دشمن کرتا ہے

ایٹمی پروگرام چھن جانے کی بات دشمن کرتا ہے

عمران صاحب کی اِس حالت کی تقریر ٹی وی پہ نشر نہیں ہونی چاہئیے

‎پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی

‎عمران صاحب کے ملک کے خلاف بیانات پر قوم کا ردِعمل روکنا ممکن نہیں ہو گا

‎عمران صاحب نہیں “فارن فنڈنگ” بول رہی ہے، سچائی خود سازشی کی اپنی زبان سے ادا ہوگئی ہے

عمران صاحب کے بیانات آئین ، اداروں ، افواجِ پاکستان اور سپریم کورٹ پہ حملہ ہے

اقتدار نہ رہے تو آئین ، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن ، وفاق پہ حملہ یہ ایک بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے