وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے معیشت کی تباہی، ڈالر کی تاریخی بلند ی کا مجرم عمران خان کوقرار دے دیا
پاکستان کو گھمگیر مسائل کی دلدل میں عمران
خان نے دھنسایا ہے
آج ڈالر میںتاریخی اضافہ ہورہا ہے تو عمران صاحب ذمہ دار ہیں
ڈالر 193 پہ عمران خان کی وجہ سے گیا ہے
آئی ایم ایف کے معاہدے پر عمران صاحب نے دستخط کئے جس کی سزا عوام کو مہنگائی کی صورت مل رہی ہے
ملک میں چار سال نالائقوں نااہلوں کارٹلز اور عمران مافیا کی حکومت کی وجہ سے معاشی دہشت گردی کی گئی
آج ملک میں معاشی عدم استحکام عمران صاحب کی وجہ سے ہے
پٹرول کی مد میں عمران خان نے اپنی ناکام سیاست کو بچانے کے لئے ناقابلِ تلافی نقصان کیا کو آج عوام کو بھگتنے پڑ رہے ہیں
آج مشکل فیصلے کئے جارہے ہیں تو اس کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں
اپنے عوام دشمن معاشی جرائم کو چھپانے کے لئے عمران صاحب کنٹینر پر چڑھے ہیں
عمران صاحب سیاسی مقاصدکے لئے ملک کی معیشت اور عوام کو داﺅ پر لگانا غداری ہوتی ہے
عمران صاحب نے عوام کو مہنگائی دی، اب سب سے زیادہ خود مہنگائی کا شور مچا رہے ہیں
عمران صاحب شور نہ مچائیں، مہنگائی کا جواب دیں، معاشی تباہی کا حساب دیں
پاکستان کو گھمبیر مسائل کی دلدل میں عمران صاحب نے دھنسایا ہے
ڈالر 193 پہ عمران خان کی وجہ سے گیا ہے
چار سال مسلط نالائقوں، نااہلوں ،کارٹلز اور عمران مافیا نے عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی کی