عمران نیازی اینڈ چیلہ گل ملک میں سول نافرمانی کرانے کی سازش کر رہا ہے
یہ عمران نیازی کی اسی ذہنیت کا تسلسل ہے جس میں اس نے کنٹینر پر کھڑے ہوئے کہا تھا کہ بل جمع نہ کراؤ، ٹیکس نہ دو، پیسے ہنڈی کے ذریعے بھجواو
عمران نیازی مداری کے گل جیسے چیلے چماٹے روز نئی مداری کرتے ہیں
ایکٹر گل مداری چھوڑ دو، بیرون ملک پاکستانیوں کو نمائندگی ہم دیں گے
عمران نیازی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے میں نہیں، ان کے پیسوں میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ بیان عمران نیازی کی بیرون ملک پاکستانیوں سے پھر پیسے ہتھیانے کی چندہ مہم کا اشتہار ہے
پہلے فارن فنڈنگ کے لاکھوں ڈالر اور اربوں روپے کا حساب دو
پی ٹی آئی دفاتر کھولنے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں سے جو اربوں روپے لئے اس کا حساب دو
چندے کا حساب مانگنے والے بیرون ملک پاکستانیوں کو تھپڑ مارنے والوں کا ووٹ کے حق کی بات کرنا صرف فراڈ ہے
عمران نیازی اوورسیز پاکستانیوں کو صرف چکر دے سکتا ہے، ووٹ کا حق نہیں
عمران نیازی نے بیرون ملک پاکستانیوں کو صرف اپنی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے
نوسربازی کی “عمران اکیڈمی” سے فارغ التحصیل ‘ایکڑ گل’ نے ایکٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے