سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پر غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتارکریں گے
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیاجائے
سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیں گے
ایسے واقعات کی روک تھام کرنی ہے جس میں ایسے مواد کو بلیک میلنگ کے لئے استعمال کیاجاتا ہے
ایسے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
غیراخلاقی وڈیوز، تصاویر سمیت اس نوع کا گند پھیلانے والوں کا صفایا کریں گے
ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردی ہیں