یہ بیرونِ ملک سازش کا رونا نہیں یہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے
معاشی دہشت گرد اور معاشی بارودی سرنگیں بجھانے والے آج اپنی نالائقی نااہلی اور لوٹ مار کا ماتم کر رہے ہیں
سازشی ٹولے نے چار سال ملک کو لوٹا اور عوام کے خلاف سازش کی
چور ٹولے نے چار سال خزانہ اور توشہ خانہ لوٹا، اب گوگی پچاؤ تحریک کا عنوان ہے بیرونی سازش
سازشی ٹولے نے چار سال عوام کو لوٹا اور اب رو دھو اور چیخیں مار کے وقت گزار رہے ہیں
عمران صاحب گوگی اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہونے کی وجہ عمران خان کی نالائقی، ناااہلی اور لوٹ مار ہے
تباہ معیشت ، بےروزگاری اور بد ترین مہنگائی کی وجہ عمران صاحب کی کرپشن اور لوٹ مار ہے
عمران صاحب کے دور میں آٹا، چینی، گھی دوائی کھاد کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پہ رہی
وزیراعظم شہباز شریف نے چار سال سال سے ستائی عوام کو 2 ہفتے میں مہنگائی سے ریلیف دیا
آج الحمدللّٰہ یوٹیلٹی سٹور کے باہر رمضان میں ایک کلو چینی کے لئے ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی قطاریں نہیں لگیں
آج عوام کو چار سال کے بعد صرف دو ہفتوں میں سستا آٹا ، چینی اور گھی مل رہا ہے
آج برادر ممالک سعودی عرب اور یو اے ای سے ملکی ترقی کے لئے کاروباری شراکت داریاں ہو رہی ہیں
عمران صاحب کشکول لے کر در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے
عمران صاحب کا پھیلایا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں
آج ایندھن کی قیمتوں کے بوجھ کی وجہ عمران صاحب ہیں،
وزیراعظم شہباز شریف عمران خان کی نالائقی اور لوٹ مار کے بوجھ سے ہر ممکنہ حد تک عوام کو بچا رہے ہیں
آج عوام کو چار سال کے بعد سستی چینی آ آٹا اور گھی مل رہا ہے کیونکہ آج کارٹلز اور مافیا مسلط نہیں ہیں