عمران نیازی نے سازش کا لفظ اب ’مداخلت‘ سے بدل دیا ہے، یوٹرن کی روایت برقرار ہے
سازش کے جھوٹ کے بعد اب مداخلت کا کہہ کر عمران نیازی نے اپنے بیانیے کو خود رد کردیا
پاکستان کے معاشی اور خارجہ مفادات کے خلاف عمران نیازی سازش تھا جس کی تحقیقات ہوگی
معیشت تباہ اور روزگار کی بربادی سازش اور سٹیٹ بینک کو گروی رکھنا مداخلت ہے
کشمیر فروشی سازش اور مودی کی کامیابی کی دعائیں مداخلت تھی
4 سال میں پاکستان کے قرض میں 20ہزار سے زائد کا اضافہ عمرانی سازش تھی
تاریخی مہنگائی عوام کے خلاف سازش اور آٹا چینی دوائی کھاد کی چوری مافیاز کی مداخلت تھی
فارن فنڈنگ سازش اور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی درجنوں درخواستیں اس عمل کورکوانے کے لئے مداخلت ہے
قومی اسمبلی میں اپنے ”سٹوجز“ کو استعمال کرکے عدم اعتمادپر ووٹ نہ کرانا سازش اورصحافیوں کو گالیاں دینا مداخلت تھی