ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کا پنجاب کے وزیر اعلی کے الیکشن کے حوالے سے بیان

وزیر اعلی پنجاب کے الیکشن کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ عطاءاللہ تارڑ

فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 53 (3) کے حوالے سے واضح ہدایات درج ہیں، سپیکر کو ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لینے کا اختیار نہیں تھا۔ عطاءاللہ تارڑ

ہائی کورٹ کے آرڈر میں واضح کر دیا گیا ہے کہ کسی رکن اسمبلی کو کسی بھی صورت ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔ عطاءاللہ تارڑ

فیصلے کے آ جانے کے بعد اراکین کی معطلی کا معاملہ ختم ہو گیا۔ عطاءاللہ تارڑ