‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

‎فواد صاحب بس ایک کی بات بہے اور پھر بے روزگاری ہے

نواز شریف شہباز شریف کرتے کرتے آئے تھے اور نواز شریف شہباز شریف کرتے کرتے جا رہے ہیں

‎عمران صاحب ایک ایک منٹ اقتدار سے چمٹے رہنے کی تاریخ بنا رہے ہیں

فواد پریس کانفرنس نہ کرو اپنی سی وی آپ ڈیٹ کرو

فواد صاحب چودھری صاحب وزیر بنے ہو یا جج بنے ہو جو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بیل کینسل کرواؤ گے عقل کرو کیوں مزاق بنوا رہے ہو

دھمکیاں دے کر ، غنڈاگردی کر کے عدم اعتماد نہیں جیتی جاتی اُس کے لئے 172 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے

عمران صاحب کاکرپشن کا بیانیہ ملکی اور غیر ملکی عدالتوں، ہر قانونی فورم پرپٹ گیا
ہے۔