”آئین” اور “پاکستان سوینگ“ کرنی ہے، ”فیس سیونگ “ نہیں
اللہ تعالی کے فضل وکرم سے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر ز پورے ہیں
تحریک عدم اعتماد کے لئے ہمارے پاس بھاری اکثریت موجود ہے
عمران خان پارلیمنٹ کا اعتماد کھوچکے ہیں، وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے
میری دانست میں ان کے احکامات کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہیں