پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خاں کا مہنگائی مکاﺅ مارچ پر عوام کے نام پیغام

عمران نیازی عوام آج ایک جھوٹے منافق نالائق نااہل چور کا استیفیٰ لینے آ رہی ہے

آج عوام اپنے حق اور روزگار ، اپنی روٹی اور دوائی کے لیے نکلے

مہنگائی ، بے روزگاری نفرت جھوٹ مکاؤ کا دن آ گیا ہے

آٹا چینی بجلی گیس دوائی روزگار چوروں اور کشمیر فروشوں سے نجات کا دن آ گیا ہے

عوام کے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا دن آ گیا ہے

عوام ظالم، کرپٹ اور نالائق ٹولے کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کا ثواب کمائیں

کھربوں روپے کی غیرقانونی فنڈنگ کھانے والا کا یوم حساب آگیا ہے

جس نے غریبوں کی روٹی، روزگار، کاروبار، سکون چھین لیا، اس سے اقتدار چھین لیں

یہ ظالم کرپٹ مافیا اقتدار سے چمٹا رہا تو آپ کی آنے والی نسلیں مہنگائی، قرض کی چکی پیستی رہیں گی

ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر وں کا دھوکہ دینے والوں کے خلاف اعلان بغاوت کریں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حکمران کوئی جھوٹا، اور منافق نہیں ہوسکتا،

عمران نیازی جھوٹا اور بے ایمان ثابت ہوچکا ہے