عمران نیازی کی درخواست الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے
دنیا میں یہ پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کے خلاف جلسے کرتی ہے، اسمبلی میں نہیں آتی
آئین اور قانون سے نابلد حکومت من مانی کرنا چاہتی ہے، خود کو قانون کے تابع نہیں سمجھتی
‘اسلام آباد میں وزیراعظم لگے’ شخص کے پاس ملک اور عوام کی خدمت میں دکھانے کو کچھ نہیں
قانون سے تجاوز کرنے والے الیکشن کمشن پر قانون سے تجاوز کا الزام لگا رہے ہیں
درخواست ثبوت ہے کہ عمران نیازی کا مزاج جمہوری ہے اور نہ کردار
الیکشن کمشن کے آئینی و قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر عمران نیازی کو سزا ملنی چاہئے
مغربی جمہوریت کی مثالیں دینے والے کو یہ تو پتہ ہونا چاہئے کہ مغرب میں سرکاری وسائل استعمال کر کے وزیراعظم اور حکمران جماعت کے جلسے نہیں ہوتے