عمران نیازی کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لئے کسی رکن کو کچھ دینے یا دباﺅ میں لانے کی ضرورت نہیں
حکومت کے اپنے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کے خلاف ووٹ ڈالیں گے
عمران نیازی تحریک عدم اعتماد کو بھی اپنی پارٹی کا الیکشن بنانا چاہتا ہے جس میں پیسہ چلا اور بدترین دھاندلی ہوئی تھی
حکومتی دباﺅ پر سندھ ہاﺅس میں ارکان کو زبردستی رکھنے کی ذرائع سے خبریں چلوائی جارہی ہیں
ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں آنے سے روکنے والے یہ جھوٹی خبریں چلوا رہے ہیں
ذرائع سے جھوٹی خبریںچلواکر باس اور چپڑاسی بچ نہیں سکتے