چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کا پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز کو اظہار ہمدردی اور نیک تمناؤں کے پرتپاک جذبات پر مبنی خط

سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیائی امور کے ڈائیریکٹر جنرل میم یو من نے شہباز شریف کو خط ارسال کیا ہے

آپ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر پر اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے آپ کی جلد صحت یابی کے مطمنی ہیں: کمیونسٹ پارٹی کا خط

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں ایک قد آور سٹیٹس مین اور چین کے دیرینہ دوست کے طور پر آپ نے دونوں جماعتوں اور ممالک کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے اور عوام میں دوستی بڑھانے کے لئے جو طویل المدتی کوششیں کی ہیں، چین ان اچھی یادوں کو ہمیشہ خوشی سے یاد کرتا ہے: کمیونسٹ پارٹی کا خط

کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے سوسال مکمل ہونے پر آپ کے تہنیتی کا خیر مقدم کرتے ہیں: سی پی سی کا شہباز شریف کو خط

کورونا وبا کے دوران کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) شانہ بہ شانہ کھڑے ہوئے اور ایک دوسرے کی حمایت کی جس سے ہمارے درمیان اور بھی زیادہ قربت آئی ہے: چین کی حکمران جماعت کا خط

کورونا کے خلاف جنگ میں ہم چین کی طرف سے آپ کی جماعت کی ہر ممکنہ مدد کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں: کمیونسٹ پارٹی کی خط میں پیشکش

دعا ہے کہ پاکستان اس وائرس کو جلد شکست دے: سی پی سی کا شہباز شریف کو خط

کورونا کے پس منظر میں ہم دونوں جماعتوں کے درمیان مزید رابطوں اور تبادلوں پر آمادہ ہیں: کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو خط

تاکہ عوام کے مفاد میں ہمارے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں سے ہم کنار ہوں: کمیونسٹ پارٹی کا شہباز شریف کو خط

کمیونسٹ پارٹی کے خط میں شہباز شریف کے لئے پرتپاک جذبات کا اظہار کیا گیا