عمران صاحب تاریخی ناکامیوں ، کرپشن اور عوامی مایوسی کو اداروں اورمیڈیا پر حملوں سے چھپانا چاہتے ہیں
سب تماشہ عوام کے اصل مسائل ، عمران صاحب کی چوری ، نااہلی ، نالائقی سے نظر ہٹانے کے لئے کیا جاتا ہے
سب تماشہ تاریخی بے روزگاری ، مہنگائی معاشی تباہی ، تاریخی قرضہ سے نظر ہٹانے
کے لئے کیا جاتا ہے
عمران صاحب معیشت کو لے ڈوبے، مہنگائی کی چھری سے عوام کوحلال کردیااور چاہتے ہیں کہ کوئی نہ بولے
الیکڑانک ووٹنگ مشین اورمیڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تنازعوں کے ذریعے اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے نہیں دیں گے
عوام کے آٹے، چینی، بجلی، گیس، دوائی کی بات نہ ہو، اس لئے کرائے کے ترجمان روز پریس کانفرنس سے قوم کا پیسہ ضائع کرتے ہیں