پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو مشورہ

اہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

نواز شریف، شہباشریف ،مریم نواز، حمزہ شہباز اور اب نواز شریف کا پوتا؟ عمران صاحب! جلنے والے کا منہ؟

تم نے جو کرنا ہے کرو، تین سال سے تم جو کچھ کر رہے ہو اور عدالت میں اس کا جو حشر ہو رہا ہے، قوم دیکھ رہی ہے، تین سال کی کارکردگی پہ شہباز شریف بیان دے تو ایف آئی اے کا نوٹس، نالائق نااہل اور کرپٹ ٹولے کے خلاف اسلام آباد آنے کا اعلان کرے تو جیل جانے کی دھمکی، یہ ہے تمہارا احتساب