مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف سے ان کے تایا زاد اور برادرنسبتی میاں طارق شفیع کے انتقال پرتعزیت اور افسوس کی
مولانا فضل الرحمن نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا کی
شہبازشریف نے تعزیت کرنے پر مولانا فضل الرحمن کا شکریہ ادا کیا
شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کی مزاج پرسی بھی کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا