پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کو ٹیلی فون

شہبازشریف کا ایمل ولی سے بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

بیگم نسیم ولی ایک جرات مند، بہادر اور سیاسی بصیرت رکھنے والی محترم خاتون تھیں

شہبازشریف کا بیگم نسیم ولی کی ملک وقوم اور جمہوریت کے لئے کاوشوں کا خراج عقیدت

شہبازشریف کی بیگم نسیم ولی کی مغفرت اور اہل خانہ اور وابستگان کے لئے صبر جمیل کی دعا

ایمل ولی خان نے فون اور تعزیت کرنے پر شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا